(LHC) has closed educational institutions in Lahore for two days in view of increasing smog

 

The Lahore High Court, while hearing a case related to environmental pollution, on Friday ordered the closure of all educational institutions in the smog-affected areas in the provincial capital for two days.

 The court ordered the Lahore administration to issue a notification of closure of educational institutions for two days.

 The court also ordered the demolition of polluting brick kilns and the seizure and auction of vehicles polluting the environment by emitting smoke.

Expressing concern over the smog situation in the city, the court also ordered the environment department to amend the rules for demolishing brick kilns.

The court ordered that the brick kilns polluting the environment should first be issued notices and then demolished.

 The court also ordered registration of criminal cases against the brick kilns for polluting the environment.

لاہور ہائی کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے جمعہ کے روز صوبائی دارالحکومت میں سموگ سے متاثرہ علاقوں کے  تمام تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے لاہور انتظامیہ کو دو روز  تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ماحول کو آلودہ کرنے والے اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار  اور دھواں چھوڑ کر ماحول کو آلودہ کرنے والی گاڑیوں کو ضبط اور نیلام کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

عدالت نے شہر میں سموگ کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ ماحولیات کو اینٹوں کے بھٹوں کو گرا کر مسمار کرنے کے قوانین میں ترمیم کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ ماحول کو آلودہ کرنے والے اینٹوں کے بھٹوں کو پہلے نوٹس جاری کیے جائیں اور پھر انہیں گرایا جائے۔

عدالت نے ماحول میں آلودگی پھیلانے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف فوجداری مقدمات کے اندراج کا بھی حکم دے دیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو سینیٹر کے عہدے پر بحال کر دیا