چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کا ازخود نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کا آخر کار ازخود نوٹس لے ہی لیا۔
چیف جسٹس نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی انٹیلی جنس بیورو اور پی ایف یو جے کے صدر کو نوٹس جاری کر دیئے ۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں