عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان درازی سے روک دیا۔

 

لاہور (نیوز پوائنٹ) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پالیسی تبدیل کرتے ہوے اپنے پارٹی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنا بند کر

 دیں جس پر وہ گزشتہ اپریل میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے جاری تھے۔

سابق وزیر اعظم نے سوشل میڈیا مینیجرز کو مشورہ دیا کہ وہ اس پالیسی کو اس طرح  بنائیں جس کا مقصد بظاہر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کو ٹھیک کرنا ہو۔


دریں اثنا، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہنا تھا کہ پارٹی ادارے کے ساتھ کسی قسم کے تصادم نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، عمران خان نے امید ظاہر کی تھی کہ نئی فوجی قیادت "قوم اور ریاست کے درمیان" پچھلے آٹھ مہینوں میں پیدا ہونے والے اعتماد کے موجودہ خسارے کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو سینیٹر کے عہدے پر بحال کر دیا