محبت میں نوجوان بال مونڈوا بیٹھا۔ملزمان گرفتار


 رحیم یار خان تھانہ ظاہر پیر پولیس کی بروقت کارروائی نوجوان کے بال مونڈنے والے ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج


رحیم یار خان : ظاہر پیر پولیس کی بروقت کارروائی، ملزمان گرفتار مقدمہ درج، ترجمان پولیس


رحیم یار خان:ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر انسپکٹر سیف اللہ کورائی نے اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس


رحیم یار خان: مبینہ طور پر ملزمان نے لڑکی سے دوستی کی شک پر متاثرہ نوجوان کے بال کاٹے، ترجمان پولیس


رحیم یار خان: متاثرہ نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ، ترجمان پولیس


رحیم یار خان: پولیس نے دونوں مرکزی ملزمان ، محمد اصغر اور زاہد کو گرفتار کر لیا ، مزید تفتیش جاری ، ترجمان پولیس 


رحیم یار خان: تمام شواہد کی روشنی میں ملزمان کوعدالت سےقرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ایس پی کیپٹن (ر) دوست محمد


رحیم یار خان: کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لے کر اپنی عدالت لگانے کی اجازت نہیں، ایسے عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو سینیٹر کے عہدے پر بحال کر دیا