نشئے کے عادی شخص نے اپنے 2سال کے بیٹے کو قتل کر دیا۔
کراچی (نیوز پوائنٹ) نشئے کے عادی شخص نے نشہ نہ ملنے پر نابالغ کو زور سے زمین پر دے مارا۔پولیس
یہ شخص اپنے بیٹے کر نارمل چیک اپ کے لیے جناح ہاسپٹل آیا دوائیاں نہ ملنے پر اپنی بیوی سے جھگڑنے لگا۔
اس نے طیش میں آ کر ہسپتال کے اندر کی اپنے دو سال کے بچے کو زور سے زمین پے پٹخا جس سے موقع پر ہی بچے کی جان چلی گئی ۔
اس سے قبل چٹیاں والا شہر میں ایک کمسن لڑکے کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا تھا جہاں متوفی بچے کی ماں سے بدلہ لینے کی غرض سے ایک خاتون نے بچے کو قتل کر دیا تھا۔
ملزم خاتون کی کچھ دن پہلے بچے کی ماں سے معمولی لڑائی جھگڑا ہوا تھا اس کے بعد ملزم خاتون ریحان نامی بچے کو گلی سے پکڑ کر اپنے گھر لے گئی جہاں اسے قتل کر ڈالا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں